1

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا کامن ویلتھ اور چینی اسکالرشپس کے لیے اہم اعلان

News Discuss 
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے کامن ویلتھ اور چینی اسکالرشپس کے لیے اہم اعلان کردیا۔ ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کے لیے اسپیشل ہیٹ ٹیسٹ کا فیصلہ کیاگیاہے جس کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز اتوار 19 جولائی سے ہوگا۔ https://www.24urdu.com/16-Jul-2026/178575

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story